ایڈیشنل سیشن جج عمر فاروق کو پھالیہ سے ملتان تبدیل کر دیا گیا فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان, منڈی بہاوالدین ستمبر 27, 2024September 27, 2024 0 تبصرے 122 ایڈیشنل سیشن ججز کے تقرر و تبادلے کے احکامات۔ ایڈیشنل سیشن جج عمر فاروق کو پھالیہ سے ملتان تبدیل کر دیا گیا۔ ان کی جگہ لاہور سے کلیم رضا کو تعینات کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن جاری منڈی بہاوالدین کی خبروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں