ایڈیشنل سیشن جج پھالیہ نے دوہرے قتل کے دو ملزمان کو بری کردیا

court
Share

Share This Post

or copy the link

پھالیہ(سرفراز احمد تارڑ)ایڈیشنل سیشن جج پھالیہ نے ڈکیتی کے دوران دوہرے قتل کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے دو ملزمان کو بری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پھالیہ جناب محمدعامر منیر نے تھانہ پاہڑیانوالی کے عللاقہ جوکالیاں کا مشہور مقدمہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پردو افراد کے قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے سہیل اور آصف کو شک فائدہ دے کر باعزت بری کردیا ۔

یہ بھی پڑھیں: جوکالیاں: ڈکیتی کی واردات، مزاحمت پر فائرنگ سے 2 نوجوان جاں بحق

ملزمان پر فیاض احمد ولد امجد حسین اور ثاقب ولد غلام رسول سکنائے جوکالیاں کو دران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کر کے قتل کرنے کا الزام تھا۔ملزمان کی طرف سے مقدمہ کی پیروی معروف قانون دان رانا عبد القیوم خان اور وجاہت علی وڑائچ ایڈووکیٹ نے کی ۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ایڈیشنل سیشن جج پھالیہ نے دوہرے قتل کے دو ملزمان کو بری کردیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!