ایڈیشنل سیشن جج منڈی بہاؤالدین محمد عامر منیر کو 20ویں سکیل میں خدمات دی جائیں، ہائیکورٹ

we love Mandi Bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی نے لاہور ہائیکورٹ کے 5 جوڈیشل افسران کی خدمات مانگ لیں۔ لاہور ہائی کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج منڈی بہاؤالدین محمد عامر منیر کو 20ویں سکیل پر تعینات کیا جائے گا۔

چیف جسٹس پاکستان نے بطور چیئرمین بورڈ آف گورنرز ہائی کورٹ کے افسران کی ڈیپوٹیشن پر خدمات مانگ لیں۔ ڈائریکٹر جنرل ہدایت علی شاہ نے جوڈیشل افسران کی خدمات کے لیے رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا۔

جاری کردہ مراسلہ میں کہا گیا کہ ایڈیشنل سیشن جج منڈی بہاؤالدین محمد عامر منیر کی خدمات 20ویں سکیل میں دی جائیں۔ ایڈیشنل سیشن جج افشاں اعجاز صوفی اور ندیم احمد سہیل کی خدمات 20ویں سکیل میں فراہم کی جائیں۔ ایڈیشنل سیشن جج جھنگ رائے محمد خان کو 20ویں سکیل میں ایڈیشنل ڈائریکٹر کی خدمات بھی دی جائیں۔

مراسلہ میں مزید کہا گیا کہ سول جج شازیہ منور مخدوم کو 19ویں سکیل میں ڈپٹی ڈائریکٹر کی خدمات فراہم کی جائیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ایڈیشنل سیشن جج منڈی بہاؤالدین محمد عامر منیر کو 20ویں سکیل میں خدمات دی جائیں، ہائیکورٹ

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!