قادرآباد: 1 ماہ قبل قتل ہونے والے محمد عرفان تارڑ کے ملزموں کو گرفتار نہ کیا جاسکا

irfan tarar
Share

Share This Post

or copy the link

قادرآباد: بھیکھو موڑ میں ایک ماہ قبل قتل ہونے والے محمد عرفان تارڑ کے ملزمان کو ابھی تک گرفتار نہ کیا جاسکا. ورثا کے مطابق ملزمان دندناتے پھر رہے ہیں، پولیس ملزمان کو گرفتار کر کے ہمیں انصاف دلوانے میں‌مدد کرے

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 13 ستمبر 2022) منڈی بہائوالدین کے گاؤں بھیکھوموڑ میں محمد عرفان تارڑ 11 اگست شام کو پھالیہ سے اپنی دکان بند کر کے گھر آرہا تھا گھر سے ایک کلومیٹر پیچھے روڈ پہ محمد عرفان کو بے رحمی سے قتل کر دیا گیا.

یہ بھی پڑھیں: قادرآباد: کار سواروں کی موٹرسائیکل سوار پر فائرنگ، 1 شخص قتل

ورثا کے مطابق مقتول کی کوئی کسی قسم کی کسی سے دشمنی نہیں ہے اس دن سے لے کر آج تک ملزمان بے فکر ہو کر پھر رہے Firہونے کے باوجود پولیس نے ابھی تک ان کو گرفتار نہیں کیا

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
قادرآباد: 1 ماہ قبل قتل ہونے والے محمد عرفان تارڑ کے ملزموں کو گرفتار نہ کیا جاسکا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!