rape

قادرآباد: ملزمان نے معصوم بچے کو بیٹھک میں بلا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

تھانہ قادرآباد کی حدود میں واقع یوسی چک شہباز میں نوجوان کی معصوم بچے سے زیادتی۔ معصوم بچہ راحت نواز کو ملزم علی حسن ولد بختیارساکن چک شہباز نے بہانے سے اپنی بیٹھک میں بلایا اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

پولیس تھانہ قادرآباد نے مقدمہ درج کر لیا

اپنا تبصرہ لکھیں