سیال موڑ روڑ پر ڈمپر اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان حادثہ

truck accident
Share

Share This Post

or copy the link

ٹاہلی ڈاہ ہلالپور کےقریب ڈمپر اور ٹریکٹر ٹرالی کےدرمیان خطرناک ایکسیڈنٹ. تاہم جانی نقصان نہیں ہوا. حادثہ ڈرائیور کی غلطی کے باعث پیش آیا

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 10 دسمبر 2022) تفصیلات کےمطابق منڈی بہاوالدین تا سیال موڑ روڑ پرمنڈی بہاوالدین کی آخری حدود چوکی ٹاہلی اڈا ہلالپور کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور ڈمپر کےدرمیان خطرناک تصادم ہوا جسکےنتیجہ میں ٹریکٹرکابھت نقصان ہواہےلیکن جانی نقصان نہ ہواہے

ٹریکٹرمالکان جوکہ پٹھان تھےان کاکہناہےکہ ڈمپرڈرائیو نشہ میں تھاجس وجہ سےایکسیڈنٹ ہواہےاور ایکسیڈنٹ ہونے کی مین وجہ یہ بھی ہے کہ بھیروال سےلےکرسیال موڑ تک مین روڈہونےکےباوجود شدید ٹوٹ پھوٹ کاشکارہے جس پر منڈی بہاوالدین اور سرگودھا کی انتظامیہ بالکل توجہ نھیں دےرہی حالانکہ اگراس روڈ کی طرف توجہ نہ دی گئی توسردیوں کےموسم میں مزیدخطرناک اورنقصانات بڑھنےکےامکانات ہیں.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
سیال موڑ روڑ پر ڈمپر اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان حادثہ

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!