dead body

چک نمبر 34 میں شوہر نے بیوی کو قینچی کے وار سے قتل کر دیا

منڈی بہاؤالدین تھانہ گوجرہ کی حدود چک نمبر 34 میں مبینہ طور پر شوہر نے اپنی بیوی کو قینچی کے وار سے قتل کر دیا اور اس کے بعد قینچی سے اپنا گلا کاٹ کر زخمی کر لیا

ریسکیو 1122 نے شوہر کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا جبکہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کردیا ہے

اپنا تبصرہ لکھیں