بیٹھک میں بلا کر بچوں سے زیادتی کرنے والا باشندہ گرفتار

منڈی بہاؤالدین محلہ شفقت آباد تھانہ سٹی کے علاقہ میں بچوں سے زیادتی کرنے والا ایک اور باشندہ گرفتار اسجد نامی شخص جو بچوں کو اپنی بیٹھک میں بٹھاتا اور ورغلہ کر زیادتی کا نشانہ بناتا تھا

اپنا تبصرہ لکھیں