سپیشل ایجوکیشن سنٹر کے اشتراک سے تحصیل کونسل ہال میں ایک عظیم الشان پروگرام کا انعقاد کیا گیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

پاپولیشن ویلیفیر ڈیپاڑٹمنٹ، محکمہ سوشل ویلفیئر اور گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر کے باہمی اشتراک سے تحصیل کونسل ہال میں ایک عظیم الشان پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت ممبر قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد چوہدری نے کی.

منڈی بہاؤالدین( ایم.بی.ڈین نیوز 06 ستمبر 2021) دیگر مہمانوں میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد شفیق، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلیفر اینڈ بیت المال عاطف علی وڑائچ، چیف آفیسر تحصیل کونسل شہزار اختر تاڑر، ڈپٹی ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر عتیق الرحمن، ڈپٹی ڈسٹرکٹ پاپولیشن آفیسر ٹیک ڈاکٹر عمامہ، پرنسپل گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر میڈم عزرا، پرنسپل سلو لرنر سکول قراۃ العین نے شرکت کی۔

اس موقع پر سپیشل ایجوکیشن سنٹر اور سلو لرنر سکول کے بچوں کی پرفامنس نے پروگرام کو چار چاند لگا دئیے۔ ممبر قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد چوہدری نے اپنی خطاب میں کہا کہ زندہ قومیں اپنے شہداء کی قربانیوں کو یاد رکھتی ہیں اور ہم آج کے دن ان شہدا کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد شفیق نے یوم دفاع کے حوالے سے سپیشل بچوں کی ملی نغموں پر پرفامنس کو سراہتے ہوئے کہا کہ سپیشل بچے کسی بھی قوم کا سپیشل سرمایہ ہوتی ہیں ہمیں ان بچوں کی قدر کرنی چاہیے۔ پروگرام کے اختتام پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلیفیئر آفیسر عتیق الرحمن نے تمام معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا جن کی بدولت پروگرام کا کامیاب انعقاد ممکن بنایا جا سکا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
سپیشل ایجوکیشن سنٹر کے اشتراک سے تحصیل کونسل ہال میں ایک عظیم الشان پروگرام کا انعقاد کیا گیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!