بھکھی شریف میں اجتماعی شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا

bhikhi sharif
Share

Share This Post

or copy the link

بھکھی شریف میں پہلی بار اجتماعی شادیاں، 6 مستحق جوڑوں کو جہیز کے سامان سمیت رخصت کیا گیا

منڈی بہاوالدین بھکھی شریف ویلفیئر سوسائٹی کے چئیرمن معظم چوہان عرف مٹھو نے اپنے والدین کے ایصال ثواب کے لئے الجنت میرج ہال بھکھی شریف میں اجتماعی شادی کا انتظام کیا جس میں 6 مستحق لڑکیوں کی شادی کروائی گئی اور 6 لڑکیوں کو جہیز کا سامان بھی دیا گیا

باراتیوں کیلئے پرتکلف کھانے کا انتظام کیا گیا اس موقع پر منڈی بہاوالدین کی بہت سی متعبر شخصیات نے بھی شرکت کی اور سب نے معظم چوہان کے اس نیک کام پر مبارکباد دی اور تمام شرکاء نے ان کے اس اقدام کو بہت سراہا اور تمام جوڑوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
بھکھی شریف میں اجتماعی شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!