ایران ایئر نے پاکستان کے لیے براہ راست پروازوں کا اعلان کر دیا

islamabad airport
Share

Share This Post

or copy the link

پاکستان میں ایرانی سفیر مدثر نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے اس پیشرفت سے آگاہ کیا۔

اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ انہیں بہت خوشی ہے کہ ایران ایئر نے کوئٹہ-زاہدان-مشہد کے لیے براہ راست پروازیں شروع کر دی ہیں، جو تینوں تاریخی شہروں کو بے پناہ صلاحیتوں سے جوڑ دے گی۔

انہوں نے کہا کہ تینوں شہروں کے عوام کا دیرینہ مطالبہ تھا کہ براہ راست پروازیں شروع کی جائیں جبکہ نئے فلائٹ آپریشنز سے خطے میں کاروبار، سیاحت اور عوام کے درمیان روابط کو فروغ ملے گا۔

ایرانی سفیر نے کہا کہ ہمارے جغرافیہ کی گہرائی اور ہماری اقتصادی ضروریات کو دیکھتے ہوئے ہم دونوں ممالک کے درمیان فضائی رابطے میں اضافہ جاری رکھیں گے۔

4
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ایران ایئر نے پاکستان کے لیے براہ راست پروازوں کا اعلان کر دیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!