ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف تاجر تنظیموں کی مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال

protest
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین: ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف تاجر تنظیموں کی کال پر مکمل شیٹرڈاون ہڑتال۔ کاروباری مراکز مارکیٹیں بازار مال سبزی فروٹ غلہ منڈی میں مکمل ہڑتال .بازاروں مارکیٹوں مال اور کاروباری مراکز کی مکمل تالہ بندی شیٹرڈاون

منڈی بہاوالدین؛ ہڑتال کے باعث کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نپٹنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری تعینات.پولیس اور ایلیٹ فورس کی گاڑیاں اور چوک ؤ چوبند دستے گشت کر رہے ہیں. ہڑتال اپنے حقوق کے حصول کی جنگ ہے کسی کا آلہ کار نہیں بن سکتے، تاجروں نمائندگان کا اعلان

جماعت اسلامی کی 28 اگست کی ہڑتال کو کامیاب بنانے کے لیے مشاورتی اجلاس کا انعقاد

منڈی بہاوالدین: ہڑتال کی کامیابی کے لیے حکمت عملی جماعت اسلامی نے تیار کی. ہڑتال کی حمایت کرنے پر جماعت اسلامی سمیت ساتھ دینے والوں کے ممنون ہیں. ملکی حالات خوفناک صورت اختیار کر چکے ہیں. عوام خون کے آنسو رو رہی ہے، ریاض فاروق ساہی رہنماء

منڈی بہاوالدین: جے یو آئی اور دیگر جماعتوں اور تنظیموں کی ہڑتال کی حمایت پر انکا شکریہ

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف تاجر تنظیموں کی مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!