رمضان کے دوسرے عشرے میں بارشوں کی پیش گوئی

mandi bahauddin weather today
Share

Share This Post

or copy the link

پی ڈی ایم اے پنجاب نے متوقع بارشوں سے متعلق انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبے بھر کی ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج سے 30 مارچ تک بارش کا امکان ہے

مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، منڈی بہاؤالدین، گجرات، لاہور، قصور، اوکاڑہ، فیصل آباد، اور دیگر اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ملتان، کوٹ ادو، لیہ، راجن پور، ڈیرہ غازی خان، مظفر گڑھ، بہاولپور اور بہاولنگر میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی۔ موسلادھار بارش کے ساتھ ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے صوبے بھر کے کمشنرز اور ڈی سیز کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے نے ہدایت کی کہ محکمہ صحت کے حکام بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت چوکس رہیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
رمضان کے دوسرے عشرے میں بارشوں کی پیش گوئی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!