سرا ئے عا لمگیر (نا مہ نگار) ریجنل پو لیس آفیسر کی ہدایات پر گجرات سمیت ریجن بھر کے 91اشتہاریوں کی جا ئیدادوں کو قرق کر لیا گیا
ریجنل پو لیس آفیسر گوجرانوالہ ریجن ڈاکٹر محمد اشرف کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ پو لیس آفیسر گجرات سید احمد نواز شاہ سمیت دوسرے اضلاع گوجرانوالہ، منڈی بہاؤالدین، نارووال، سیا لکوٹ، حافظ آ باد کے مختلف مقد مات کے 91اشتہاریوں کی منقولہ و غیر منقولہ جائیدادوں کو قرق کر لیا گیا۔
