سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی سندھ سے گرفتار

muhammad khan bhatti
Share

Share This Post

or copy the link

سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو سندھ سے حراست میں لے لیا گیا .محمد خان بھٹی کو سندھ کے علاقہ مٹیاری سے حراست میں لیا گیا. محمد خان بھٹی کو اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ حفاظتی ضمانت کے لیے سندھ ہائیکورٹ جارہے تھے

ایس ایس پی حیدر آباد کی نگرانی میں محمد خان بھٹی کو سندھ پولیس نے حراست میں لیا . ہمیں خدشہ ہے محمد خان بھٹی کو بھی لاپتہ نہ کردیا جائے. جیسے کہ ہمارے لیگل ایڈوائزر عامر سعید راں ابھی تک لاپتہ ہیں۔ آئی جی سندھ اور سندھ انتظامیہ کو خبردار کرتے ہیں کہ ایسے واقعات صوبوں میں نفرت کا باعث بنیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پر چھاپے کے خلاف مسلم لیگ ق کے کارکنوں کا احتجاجی مظاہرہ

وزیراعلی سندھ اس لاقانونیت فوری نوٹس لیں. مجھے یقین ہے کہ وزیراعلی سندھ ایسے اقدام کا راستہ روکیں گے جس سے صوبوں میں بے چینی پھیلے۔ سندھ سے پنجاب کے رہنماؤں کو لاپتہ کرکے کیا پیغام دیا جارہا ہے؟ چوہدری پرویزالہی

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی سندھ سے گرفتار

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!