منڈی بہاوالدین بھی نئے سال کا جشن، آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا

Mandi Bahauddin also celebrated New Year
Mandi Bahauddin also celebrated New Year
Share

Share This Post

or copy the link

ملک کے دیگر شہروں کی طرح منڈی بہاوالدین بھی نئے سال کا جشن،آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ ہیپی نیو ایئر نائٹ کی تقریب میں گلوکار عارف لوہار سمیت گلوکاروں کی پرفارمنس،منچلوں کے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے

منڈی بہاؤالدین( ایم.بی.ڈین نیوز 31 دسمبر 2022)منڈی بہاوالدین میں نئے سال کی آمد کے حوالے جشن منایاگیا،آتش بازی کا زبردست مظاہرہ کیا گیا۔ہیپی نیو ایئر نائٹ کے حوالے سے نجی ہاوسنگ سوسائٹی کے زیر اہتمام میوزیکل پروگرام کا اہتمام کیا گیا جس میں فوک گلوکار عارف لوہار ودیگر گلوکاروں نے پرفارم کیا۔

یہ بھی پڑھیں: نیو ائیر نائیٹ اور کرسمس کے تیاریوں کے سلسلہ میں آتش سے بھری گاڑی پکڑ لی گئی

منچلوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے، ہیپی نیو ایئر نائٹ کے موقع پر ٹک ٹاکرز نے بھی پرفارم کیا۔اس موقع پر ملکی سلامتی اور پاکستان کی مضبوطی دعائیں بھی کی گئیں۔شہرکے مختلف مقامات پر بھی آتش بازی کامظاہرہ کیا گیا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین بھی نئے سال کا جشن، آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!