Mandi Bahauddin also celebrated New Year

منڈی بہاوالدین بھی نئے سال کا جشن، آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا

ملک کے دیگر شہروں کی طرح منڈی بہاوالدین بھی نئے سال کا جشن،آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ ہیپی نیو ایئر نائٹ کی تقریب میں گلوکار عارف لوہار سمیت گلوکاروں کی پرفارمنس،منچلوں کے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے منڈی بہاؤالدین( مزید پڑھیں