new year

نیو ائیر نائیٹ اور کرسمس کے تیاریوں کے سلسلہ میں آتش سے بھری گاڑی پکڑ لی گئی

منڈی بہاوالدین ( فیاض بٹ 23 دسمبر 2021 ) نیو ائر نائیٹ اور کرسمس سے قبل پٹرولنگ پولیس ضلع منڈی بہاوالدین کی دبنگ کاروائی۔

منڈی بہاءالدین: سید محمودالحسن ڈسٹرکٹ افیسر PHPضلع گجرات و منڈی بہاوالدین کی زیر قیادت پٹرولنگ چوکی چنگس کی ذبردست کاروائیاں جاری ۔انچادج پٹرولنگ چوکی چنگس سب انسپکٹر محمد سلطان نے دودان ناکہ بندی بھرپور کاروائی کرتے ہوئے دو ملزمان سے آتش بھرتی وین سمیت گرفتار.

ملزمان شفقت حسین اور محمد افضال کو اتش بازی سے بھری ہوئی وین سمیت گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے خلاف تھانہ صدر منڈی بہاوالدین میں مقدمہ درج رجسٹر کروا دیا۔ پٹرولنگ پولیس کے اس اقدام کو اہل علاقہ نے بہت سراہا اور کہا کہ اس قسم کی کاروائیوں کو بدولت ہی علاقہ میں امن قائم ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں