منڈی بہاوالدین کے واسو قلعہ گجراں روڈ پر بجلی کے کھمبے سے کار ٹکرانے کے واقعہ میں زخمی ہونے والا نوجوان کامران راول کامی مکینک سکول محلہ دنیا فانی سے کوچ کر گیا ہے
7 دسمبر 2022 کو واسو روڑ قعلہ گجراں کے قریب رات کے وقت تیز رفتار کار بجلی کےپول سےٹکرا گئی تھی. حادثے میں کار سوار شدید زخمی ہو گیا تھا. کار کو نقصان جب کے بجلی کے پول کو بھی نقصان پہنچا.
یہ بھی پڑھیں: تیز رفتاری کے باعث حادثات میں دو کاریں پول اور درخت سے ٹکرا گئیں
آج 20 روز بعد زخمی ہونے والے نوجوان کامران راول جانبر نہ ہوسکے اور انتقال ہو گئے.