بھارتی اداکار کی ’میرا دل یہ پکارے‘ سے وائرل ہونے والی لڑکی کو شادی کی پیشکش

viral girl pakistan ayesha
Share

Share This Post

or copy the link

ممبئی: بھارتی ٹی وی اداکار فیضان انصاری نے ’میرا دل یہ پکارے‘ گانے پر ڈانس سے وائرل ہونے والی پاکستانی لڑکی کو شادی کی پیشکش کر دی۔

بھارتی میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ٹی وی اداکار فیضان انصاری پاکستانی وائرل لڑکی سے شادی کی خواہش کا اظہار کر رہا ہے، فیضان کا کہنا ہے کہ وہ جلد پاکستان آرہے ہیں اور پاکستانی لڑکی کو یہاں آکر شادی کیلئے راضی کریں گے‘۔

اداکار کا مزید کہنا ہے کہ ’میرا دل یہ پکارے پر ڈانس کرنے والی لڑکی میرے خوابوں میں بھی آتی ہے میں اسے حق مہر میں 15 لاکھ روپے دوں گا‘۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کی مطابق فیضان انصاری نے کہا کہ کوئی بھی طاقت مجھے عائشہ سے شادی کرنے سے روک نہیں سکتی اداکار کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے پاکستان کا ویزا حاصل کرنے کیلئے بھی اپلائے کردیا ہے اور وہ جلد پاکستان آکر وائرل ہونے والی لڑکی سے شادی کریں گے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
بھارتی اداکار کی ’میرا دل یہ پکارے‘ سے وائرل ہونے والی لڑکی کو شادی کی پیشکش

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!