قائد اعظم نے اپنی خداداد صلاحیتوں سےمسلمانوں کیلئے بڑی قربانیوں کے بعد الگ وطن پاکستان بنایا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین: قائداعظم بحثییت قانون دان اور بانی پاکستان اپنا ثانی نہیں رکھتے ہیں عالمی سطع پر بااصول سیاست دان تسلیم کیے جاچکے ہیں قائد ملت قائد اعظم محمد علی جناح نے اپنی خداداد صلاحیتوں سے بر صغیر کےمسلمانوں کیلئے بڑی قربانیوں کے بعد الگ وطن پاکستان بنایا اسکی تعمیر و ترقی اور استحکامیت اور ترقی کیلئے ہر پاکستانی فرد کلیدی کردار ادا کرے

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 23 دسمبر 2021) ان خیالات کا اظہار سیاسی و سماجی رہنما چوہدری ساجداحمد خان بھٹی چیرمین پبلک اکاوٹس کمیٹی پنجاب اور چوہدری واجداحمد خان بھٹی امیدوار تحصیل چیرمین تحصیل پھالیہ اور چوہدری قیصر اقبال بھٹی نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا کہ بابائے قوم حضرت قائد اعظم محمد علی جناح عالمی سطع پر اصول سیاست دان تسلیم کیے جاچکے وہ نئی مملکت پاکستان میں اسلامی قانون نافذ کرنے کے خواہاں تھے .

انھوں نےمصور پاکستان ڈاکڑ علامہ اقبال کے پیش کردہ خاکہ میں حقیقت کا روپ بھرنے کے لیے تاریخی کردار ادا کیا قائداعظم محمد علی جناح کی ولولہ انگیزقیادت نے خواب کو حققیت میں بدل دیا قائداعظم نے قوم کو ایمان ۔اتحاد۔تنظیم کے تین سنہری اصول دیےجن پر عمل کرکے مختلف قوموں نے ترقی کی ہر پاکستانی اپنے پیارے وطن کی تعمیر و ترقی میں کلیدی کردار ادا کرے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
قائد اعظم نے اپنی خداداد صلاحیتوں سےمسلمانوں کیلئے بڑی قربانیوں کے بعد الگ وطن پاکستان بنایا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!