لوئر کلاس کورس میں آل رائونڈ سیکنڈ پوزیشن حاصل کرنے پر تعریفی سرٹیفیکیٹ اور نقد انعامات سے نوازا گیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

لوئر کلاس کورس میں آل رائونڈ سیکنڈ پوزیشن حاصل کرنے پر تعریفی سرٹیفیکیٹ اور نقد انعامات سے نوازا گیا

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 22 مارچ 2021) کنسٹیبل بلال احمد 1162 نے 14th لوئر کلاس کورس فاروق آباد سنٹر سے آل رائونڈ سیکنڈ پوزیشن حاصل کی، اچھی کارکرگی کی بناپر جناب انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی جانب سے CCI سرٹیفیکیٹ 30 ہزار روپے نقد انعام، ڈی آئی جی ٹریننگ کی جانب سے دو مضامین میں اول آنے پر CCII سرٹیفیکیٹ 3000 روپے نقد انعام اور لوئر کلاس کورس میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پر منڈی بہاؤالدین پولیس کی جانب سے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین سید علی رضا نے CCIII سرٹیفیکیٹ اور 2000 روپے نقد انعام سے نوازا

جبکہ مدثر اقبال C/65 نے ایک مضمون میں اول پوزیشن حاصل کی جس پر ڈی آئی جی ٹریننگ کی جانب سے CCII سرٹیفیکیٹ 3000 ہزار روپے نقد انعام جبکہ منڈی بہاؤالدین پولیس کی جانب سے ڈی پی او سید علی رضا نے CCIII سرٹیفیکیٹ اور 2000 روپے نقد انعام سے نوازا . لوئر کلاس کورس میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے دونوں کنسٹیبلان کو افسران بالا کی جانب سے دیے گئے تعریفی سرٹیفیکیٹ اور نقد انعامات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین سید علی رضا نے ان میں تقسیم کئے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
لوئر کلاس کورس میں آل رائونڈ سیکنڈ پوزیشن حاصل کرنے پر تعریفی سرٹیفیکیٹ اور نقد انعامات سے نوازا گیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!