سوہاوہ:سول لائن پولیس کا چھاپہ،زمیندار کے ڈیرہ میں قید خواتین سمیت 10افراد بازیاب

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین۔سول لائن پولیس کا چھاپہ،زمیندار کے ڈیرہ میں قید سے 10افراد بازیاب. بازیاب ہونے والوں 3خواتین اور سات بچے شامل ہیں۔خواتین اور بچوں کو بحفاظت تھانہ سول لائن منتقل کردیاگیا. پولیس ذرائع

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 18 مارچ 2021) خواتین اور بچے تین روز سے سوہاوہ بولانی کے ڈیرہ میں قید تھے۔بااثر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے. اللہ دتہ کی فیملی کے 10افراد کو رقم کے عوض قید کیا گیاہے. بازیابی کے بعد خواتین اور بچوں کو تھانہ میں کھاناکھلایاگیا۔ایس ایچ او اظہر تارڑ

منڈی بہاوالدین۔ان لوگوں نے کام کرنے کے عوض ایڈوانس 7لاکھ روپے وصول کئے تھے۔کچھ عرصہ قبل فرار ہوگئے تھے دوبارہ پکڑ کر لائے تھے۔دوبارہ فرارہونے کی سے انہوں نے مجھے تشددکا نشانہ بنایا۔زمیندار محمد نواز کی میڈیا سے گفتگو

منڈی بہاوالدین۔متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کیاجائے گا۔. کسی کو بھی قید کرناسنگین جرم ہے،سخت ایکشن لیاجائے گا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاوالدین سید علی رضا

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
سوہاوہ:سول لائن پولیس کا چھاپہ،زمیندار کے ڈیرہ میں قید خواتین سمیت 10افراد بازیاب

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!