30 منٹ میں محلہ شفقت آباد میں ڈکیتی کی دوسری واردات، 3 مسلحہ ڈاکوؤں نے گھر جاتے دکاندار کو لوٹ لیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤ الدین (ایم.بی.ڈین نیوز 21 دسمبر 2020) 30 منٹ میں محلہ شفقت آباد میں ڈکیتی کی دوسری واردات، 3 مسلحہ ڈاکوؤں گھر جاتے دکاندار کو لوٹ کر فرار ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق شفقت آباد روڈ آرائیں کریانہ سٹور کا مالک عمر اپنی دکان بند کر کے گھر جا رہا تھا کہ ڈیرہ حاجی جلال کے قریب کالے رنگ کے اپلائیڈ فار موٹرسائیکل پر سوار 3 مسلحہ ڈاکوؤں نے روک کر نقدی 1 لاکھ 37 ہزار روپے چھین لیے اور فرار ہو گئے ۔15 پر کال کرنے پر پولیس تھانہ سول لائن نے موقع پر پہنچ کر تفصیلات نوٹ کر لی ہیں ۔

عمر آرائیں ولد بشیر آرائیں کا کہنا تھا کہ مجھے شک ہے کہ آج رات ملک سپر سٹور پر ڈکیتی کرنے والے ڈاکوؤں نے ہی مجھے بھی لوٹا ہے ۔ 30 منٹ میں محلہ شفقت آباد میں ڈکیتی کی دوسری واردات سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے ۔ اہل علاقہ نے ان ڈاکوؤں کو فوری گرفتار کرنے کا ڈی پی او منڈی بہاؤالدین سید علی رضا سے مطالبہ کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: شفقت آباد: گلی نمبر 2 میں سپر سٹور پہ ڈکیتی کی واردات،تین نقاب پوش ڈاکو گن پوائنٹ پر نقدی لوٹ کر فرار

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
30 منٹ میں محلہ شفقت آباد میں ڈکیتی کی دوسری واردات، 3 مسلحہ ڈاکوؤں نے گھر جاتے دکاندار کو لوٹ لیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!