7000 ایکڑ پر مشتمل ڈفر جنگل کو عوامی تفریح گاہ بنایا جا سکتا ہے

daphar forest
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین، 7000 ایکڑ پر مشتمل ڈفر جنگل ایک خوبصورت مقام۔ اس کو عوامی تفریح گاہ بنایا جا سکتا ہے۔ انتظامیہ اس مقام کو پروموٹ کرے۔ سیر کو آنے والوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔ اس سے نا صرف مقامی افراد کو روزگار میسر ہوگا بلکہ منڈی بہاؤالدین کا مثبت پہلو بھی اجاگر ہوگا۔

ڈفر جنگل تقریبا 7000 ایکڑ پر مشتمل جنگل ہے۔ انواع و اقسام کے درخت و پودے موجود ہیں۔ محکمہ جنگلات کا ایک ریسٹ ہاوس بھی موجود ہے۔ اس جنگل میں مزید ہٹس بنائے جا سکتے ہیں۔ پوری دنیا میں سہولیات مہیا کر کے ٹورازم کو فروغ دیا جاتا ہے مگر پاکستان میں اس کی توجہ نا ہونے کے برابر ہے۔

ضلعی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اس طرف خصوصی توجہ دی جائے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
7000 ایکڑ پر مشتمل ڈفر جنگل کو عوامی تفریح گاہ بنایا جا سکتا ہے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!