شیروں کے شہر منڈی بہاؤ الدین سے پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ سپلائی ہو نیوالا700 لٹر ملاوٹ شدہ دودھ پکڑا گیا
منڈی بہاؤ الدین سے گوجرانوالہ سپلائی ہو نیوالے 32 ہزار 185 لٹر دودھ کی جدید لیو سکین مشین سے چینگ کی گئی ، ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے مطابقت دودھ بردار گاڑی میں موجود 700 لٹر دودھ ملاوٹ کے باعث موقع پر تلفن کردیاگیا قوانین کی خلاف ورزیوں پر متعدگاڑیوں کو وارننگ نوٹسز اور جرمانے عائد کیے گئے ۔
