منڈی بہاوالدین: بھکھی شریف میں 30واں روزہ رکھنے کر اعلان کر دیا گیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

بھکھی شریف میں تیسواں روزہ رکھوایا گیا۔ بھکھی شریف کے علاوہ بھی بڑے عالموں نے روزہ رکھنے کا اعلان کیا۔

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 13 مئی 2021) منڈی بہاوالدین کے گائوں بھکھی شریف میں سابق ایم پی اے پیر سید محفوظ مشہدی کی جانب سے مدیرین کو آج 30واں روزہ رکھنے کا حکم دے دیا۔ جبکہ ملک کے بیشتر علاقوں سمیت منڈی بہاوالدین میں آج عید الفطر کا پہلا دن ہے۔

وطن عزیز میں ہر سال اس دن اختلاف پیدا ہوتا ہے، قوم کس طرف جا رہی ہے۔ ہر کوئ چاند کے فیصلے پر ناخوش ہے۔ حکومتی وزیروں کا موقف بھی تیس روزوں کا تھا اور علماء کرام کا بھی پھر دباؤ کس نے ڈالا فیصلہ کس کا تھا ؟؟ اس مسلئے کا حل کیا ہے ؟؟؟

یہ بھی پڑھیں: تمام مسلمان ایک روزہ قضا رکھیں، مفتی منیب الرحمان

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین: بھکھی شریف میں 30واں روزہ رکھنے کر اعلان کر دیا گیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!