ملکوال: 4 افراد نے مرزائیت چھوڑ کر اسلام قبول کر لیا

salah
Share

Share This Post

or copy the link

ملکوال کے گائوں چک نمبر 20 میں راجہ غلام فرید اور اسکا بیٹا راجہ نبیل، جبکہ 2 بھائیوں راجہ بلال اور رابہ وقار نے مرزائیت مذہب سے تائب ہوکر اسلام قبول کر لیا ہے۔

منڈی بہائوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 23 جولائی 2022) ملکوال: انہوں نے مولانہ عبدلماجد شہیدی کے سامنے کلمہ توحید نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے آخری نبی ہونے کی گواہی دی۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام قبول کرنے پر بھائی نے بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا

ان کو اسلام کی دعوت دینے کیلئے راجہ ناصر کیانی، راجہ عدیل شوکت اور شاہد شیر جٹ نے خصوصی کاوشیں کیں۔ اسلام کی دعوت قبول کرنے کے موقع پر معززین علاقہ بھی موجود تھے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ملکوال: 4 افراد نے مرزائیت چھوڑ کر اسلام قبول کر لیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!