گوجرہ: چار ڈاکو بیوپاری سمیت پانچ افراد سے 31 لاکھ روپے چھین کر فرار

robbery

ملکوال: تھانہ گوجرہ کے علاقہ ڈاکوؤں کے حوالے 13 دنوں میں ڈکیتی کی دسویں واردات :چک 34 کے قریب چار ڈاکو بیوپاری سمیت پانچ افراد سے 31 لاکھ روپے چھین کر فرار

بیوپاری مویشی لے کر پاہڑیانوالی سے بھلوال جا رہے تھے .گزشتہ 13 دنوں سے تھانہ گوجرہ کے علاقہ میں ڈکیتی اور چوری کی مسلسل وارداتیں ہو رہی ہیں. ایس ایچ او گوجرہ سے امید ہے وہ جلد بگڑتی صورتحال پہ قابو پا لیں گے.

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *