30 سال سے زائد افراد کی کورونا ویکسینیشن کیلئے رجسٹریشن شروع

featured
Share

Share This Post

or copy the link

اسلام آباد: حکومت نے 30 سال سے زائد العمر افراد کی کورونا ویکسینیشن کیلئے رجسٹریشن شروع کردی۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی ) صحت ڈاکٹر رانا صفدر نے بتایا کہ 30 سال سے زائد عمر کے افراد کے لئے کورونا ویکسینیشن کی رجسٹریشن شروع ہو گئی ہے، خود کو کورونا سے محفوظ رکھنے کے لئے رجسٹریشن کرائیں۔

ڈاکٹر رانا صفدر کا کہنا تھا کہ اگر آپ 30 سال سے زائد عمر ہیں تو اپنا شناختی کارڈ 1166 پر بھیج کر رجسٹریشن کریں، اور دوسروں کو رجسٹریشن کیلئے بھی حوصلہ افزائی کریں۔ واضح رہے کہ ملک بھر میں کورونا ویکسینیشن کا مرحلہ وار عمل جاری ہے، اور آخری بار 40 سال سے زائد عمر کے افراد کے لئے کورونا رجسٹریشن کا عمل شروع کیا گیا تھا

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
30 سال سے زائد افراد کی کورونا ویکسینیشن کیلئے رجسٹریشن شروع

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!