dead body

بھلوال: عدالت میں پیشی سے واپسی کے دوران فائرنگ سے 3 افراد قتل

بھلوال میں تین افراد قتل۔ دو کا تعلق دھوری گاؤں سے اور ایک کا گڑھ قائم سے۔ غلام حسین مچھڑ کے دو بیٹے اور ایک داماد ہیں۔

مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 3 افراد کو قتل کر دیا۔مقتولین کی شناخت مدثر شہزاد، مناظر اور جاوید کے نام سے ہوئی ہے۔ مقتول گڑھ قائم سے تاریخ پیشی کیلئے بھلوال آئے تھے۔ تاریخ پیشی کے بعد واپس جارہے تھے۔

عدالت پیشی پر جاتے ہوئے فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق، 1 زخمی

چک نمبر 5 ریلوے پھاٹک کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ کردی۔ تینوں افراد گولیاں لگنے سے موقع پر دم توڑ گئے۔ واردات کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔

اپنا تبصرہ لکھیں