broiler chicken rate mandi bahauddin

3 ماہ بعد برائلر مرغ کی قیمت 400 روپے سے کم ہو گئی، آج کے ریٹس جانئیے

منڈی بہاءالدین میں برائلر مرغ کی قیمت میں دن بہ دن اضافے کے بعد آج یک دم سے قیمت نیچے آ گئی. 3 ماہ بعد منڈی بہائوالدین میں برائلر مرغ کی قیمت 400 سے کم ہو گئی 394 روپے فی کلو ہو گئی.

منڈی بہائوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 10 جون 2022) آج منڈی بہائوالدین میں برائلر مرغ 394روپے فی کلو میں فروخت کیا گیا. جبکہ فارمی انڈہ 2 روپے کے اضافے کے بعد 179روپے فی درجن میں فروخت کیا گیا ہے.

مارکیٹ کمیٹی منڈی بہاوالدین کی جانب سے جاری کردہ ریٹ لسٹ کے مطابق برائلر مرغ کی فی کلو قیمت 394 روپے ہو گئی. جبکہ زندہ برائلر مرغ کا فارم ریٹ 247 روپے فی کلو، تھوک ریٹ 255 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 263 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے.

آج سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھیں

منڈی بہاوالدین میں آج فاری انڈے کی فی درجن قیمت 179 روپے مقرر کی گئی ہے. جبکہ پیٹی کا تھوک ریٹ 5،280 روپے مقرر کیا گیا ہے. منڈی بہاءالدین میں تازہ ترین سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھنے کیلئے وزٹ کرتے رہیں ہماری ویب سائیٹ

اپنا تبصرہ لکھیں