3 سال کے دوران پاکستان میں منصوبوں کی کامیابی کی شرح بہتر ہوئی ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک

asian development bank
Share

Share This Post

or copy the link

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے کہ گزشتہ 3 سال کے دوران پاکستان میں منصوبوں کی کامیابی کی شرح بہتر ہوئی ہے۔

ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی)کے انڈیپنڈنٹ ایویلیوایشن (آئی ای ڈی) شعبہ کی ”سالانہ ایویلیوایشن رپورٹ 2022” کے مطابق اس عرصے کے دوران منصوبوں کی کامیابی کی شرح میں 6 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سال 2018-2020 میں یہ شرح 58 فیصد تھی تاہم سال 2019-2021 کے لیے منصوبوں کی کامیابی کی شرح 64 فیصد تک بڑھ گئی۔

اس عرصے کے لیے وسطی اور مغربی ایشیا کے ممالک میں منصوبوں کی کامیابی کی شرح 66 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ خطے کے بعض بڑے ممالک میں بڑے منصوبوں کی کامیابی کی شرح میں اضافہ ہوا ہے اور پاکستان میں سال 2018-2020 میں یہ شرح 58 فیصد تھی تاہم 2019-2021 میں 64 فیصد تک بڑھ گئی.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
3 سال کے دوران پاکستان میں منصوبوں کی کامیابی کی شرح بہتر ہوئی ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!