28نومبر کو حکومت اور مافیا کے خلاف پر امن احتجاج کریں گے، پاکستان کسان اتحاد منڈی بہاءالدین

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 25 نومبر 2021) 28نومبر کو حکومت اور مافیا کے خلاف پر امن احتجاج کریں گے مہنگائی اور لاقانونیت کے ستائے مظلوم کسان اپنے جائز مطالبات کے حق کے لیے سروں پر کفن باندھ کر حکومت کی بے حسی پر ماتم کریں گے زرعی لاگت ہماری پہنچ سے دور ہو چکی ہے اگر یہی صورت حال رہی تو خوراک کا بحران مزید بڑھ جائے گا.

صدر پاکستان کسان اتحاد ضلع منڈی بہاالدین نصر گوندل باکھوآنہ کی میڈیا سے گفتگو انہوں نے کہا کہ 28نومبر بروز اتوار ضلع کچہری منڈی بہاالدین کے سامنے بھر پور پر امن احتجاج ہو گا حکومت اس قدر بے بس ہو چکی ہے کہ کھاد مافیا روزانہ کی بنیاد پر کھادوں کی قیمتیں بڑھا رہی ہیں انتظامیہ منڈی بہاالدین صرف دفتروں میں بیٹھ کر اوکے کی رپورٹ پیش کر رہی ہے.

ہم اپنے جائز مطالبات لیکر سڑکوں پر آرہے ہیں ڈرنا جھکنا ہمارے خون میں شامل نہیں ضلع منڈی بہاالدین سے تعلق رکھنے والے زمیندار بھائی ٹریکٹر ٹرالیاں اور مال مویشی لیکر احتجاج میں شامل ہوں گے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
28نومبر کو حکومت اور مافیا کے خلاف پر امن احتجاج کریں گے، پاکستان کسان اتحاد منڈی بہاءالدین

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!