2021ء کے پہلے دن سب سے زیادہ بچے بھارت میں پیدا ہوئے

featured
Share

Share This Post

or copy the link

نئی دہلی: سال کے پہلے دن دنیا میں سب سے زیادہ بچے بھارت میں پیدا ہوئے۔

اقوام متحدہ کے ادارۂ برائے اطفال(یونیسیف) کے اعداد وشمار کے مطابق 2021 کے پہلے دن بھارت میں مجموعی طور پر تقریباً 60 ہزار بچے پیدا ہوئے جو کہ دنیا کے کسی بھی ملک میں یکم جنوری کو بچوں کی ولادت کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ تاہم یہ تعداد گزشتہ سال یکم جنوری کو پیدا ہونے والے بچوں کے مقابلے میں 7390 ہے۔

یونیسیف کے اندازے کے مطابق اس برس چین میں بھارت کی تعداد کے مقابلے میں چین کے یکم جنوری کو پیدا ہونے والے بچوں کی تعداد نصف رہی۔ چین میں یکم جنوری 2021 کو 35 ہزاور 615 بچے پیدا ہوائے۔ ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں مجموعی طور پر یکم جنوری کو 3 لاکھ 71 ہزار 504 بچے پیدا ہوئے۔ اس مجموعی تعداد میں سے 52 فی صد بچے 10 ممالک میں پیدا ہوئے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
2021ء کے پہلے دن سب سے زیادہ بچے بھارت میں پیدا ہوئے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!