معمولی تلخ کلامی پر 2 نوجوان فائرنگ سے جاں بحق

Share

Share This Post

or copy the link

سکول محلہ علاقہ تھانہ سٹی میں 2 نوجوان جانبحق۔ سکول محلہ میں معمولی تلخ کلامی سے جھگڑا شدت اختیار کر گیا۔ پولیس کو 15 پر کال کی گئی مگر بروقت پولیس موقع پر نہ پہنچی۔ قتل ہونے والوں ریحان ولد محمد رئیس اور وسیم ولد یاسین شامل جبکہ زین ولد رئیس معمولی زخمی ہوا۔

منڈی بہائوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 13 مارچ 2023) قتل ہونے والے بچے ریحان اور بڑے بھائی زین کو مخالف پارٹی نے شدید زدوکوب کیا تھا جس نے 15 پر کال کی۔ پولیس کے بروقت نہ پہنچنے پر ریحان اور اسکا بڑا بھائی زین ہمراہ وسیم مخالفین کے گھر شکایت لگانے گئے تو مخالفین نے اندھا دھند فائرنگ کردی۔

جس سے ریحان کے رخسار پر جب کہ وسیم کے سر میں فائر لگے جو کہ ریحان موقع پر جبکہ وسیم ہسپتال پہنچ کر جانبحق ہو گئے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
معمولی تلخ کلامی پر 2 نوجوان فائرنگ سے جاں بحق

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!