منڈی بہاوالدین۔تھانہ سٹی پولیس ناجائز اسلحہ اور منشیات کے کریک ڈاون جاری،2گرفتار. ملزمان سے 30بور پسٹل بمعہ روند اور1320گرام چرس برآمد،پولیس
منڈی بہاوالدین۔گرفتار ملزمان کے نام اکرام اور ندیم ہیں۔ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کرلیے گئے ہیں.عوام منشیات فروشوں اورناجائز اسلحہ رکھنے والوں کی اطلاع دیں۔ایس ایچ او ظفراقبال رانجھا
منڈی بہاوالدین۔سٹی پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر ایکشن لے رہی ہے۔ایس ایچ او سٹی
Leave a Reply