ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آکر 2 بھائی جاں بحق

Collision between van and tractor trolley due to fog, 1 person killed
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین(سٹاف رپورٹر) پنجاب کے ضلع منڈی بہاوالدین میں ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آ کر موٹرسائیکل سوار 2 بھائی جاں بحق‘ تیسرا بھائی زخمی ہو گیا

ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ ڈیرہ میاں صاحب کے قریب پیش آیا، موٹر سائیکلوں کے تصادم کے بعد تینوں بھائی سڑک پر گرنے سے پیچھے سے آنے والی ٹریکٹر ٹرالی نے کچل دیا، جس سے دو بھائی موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

حکام نے بتایا کہ جاں بحق ہونےوالے بھائیوں کی شناخت 13 سالہ علی اور 18 سالہ مجاہد کےنام سے ہوئی ہے‘ لاشیں اور زخمی کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا تینوں بھائیوں کا تعلق گوجرہ کے نواحی علاقے سے بتایا جاتا ہے‘واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئی جس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آکر 2 بھائی جاں بحق

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!