دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے دکاندار زخمی

injuerd

منڈی بہاؤالدین۔ پرانی پنڈی میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص زخمی۔ 3 مسلح ڈاکو دکان میں داخل ہوئے۔ مزاحمت پر فائرنگ کردی۔ پولیس

منڈی بہاوالدین۔ زخمی دکاندار کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ملزمان فرار۔ تھانہ سول لائن پولیس نے علاقہ کی ناکہ بندی کردی ہے۔ ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ ایس ایچ او خرم تارڑ

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *