100 رنز 65.3 اوورز میں مکمل، پاکستان نے سست بیٹنگ کی ’’مثال‘‘ بنادی

featured
Share

Share This Post

or copy the link

لاہور: پاکستان نے سست بیٹنگ کی ’’مثال‘‘ قائم کردی۔

ماؤنٹ مانگونئی ٹیسٹ کے تیسرے روز 100رنز 65.3اوورز میں مکمل ہوئے، مئی 2001کے بعد کسی بھی ٹیم کی جانب سے یہ پہلی اننگز میں سست ترین بیٹنگ کا ریکارڈ ہے،اس عرصے کے دوران مجموعی طور پر یہ ساتویں سست ترین سنچری ہے۔

دیگر 6میچز میں اس سے زیادہ سست روی سے رنز بنے مگر سب دوسری اننگز میں تھے جب ٹیمیں میچ کو ڈرا کرانے کیلیے رنز بنانے کے بجائے وقت ضائع کرنے کو ترجیح دیتی ہیں۔ پاکستان ٹیم کے اس منفی رویے کو سابق کرکٹرز کی جانب سے سخت تنقید کا نشانہ بھی بنایا جاتا رہا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
100 رنز 65.3 اوورز میں مکمل، پاکستان نے سست بیٹنگ کی ’’مثال‘‘ بنادی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!