punjab police jobs 2022

کھاریاں پولیس مقابلے میں 1 ڈاکو ہلاک، 2 زخمی، 3 فرار

کھاریاں/ پولیس مقابلہ، 1 ڈاکو ہلاک 2 زخمی گرفتار، 3 فرار

کھاریاں:پولیس سرکل کھاریاں میں مبینہ پولیس مقابلے ، ڈاکوؤں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ. پولیس مقابلہ کے دوران ڈاکوؤں اور پولیس کے مابین فائرنگ کا تبادلہ جاری. ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی پر دوران ناکہ بندی گولیاں چلا دی. 1 ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، 3 ڈاکو فرار.

کھاریاں: ہلاک ڈاکو کی شناخت بابر مصلی ساکن ڈنگہ کے نام و علاقے سے ہوئی. گرفتار زخمیوں ڈاکوؤں میں خرم پٹھانہ اور عمیر طور ساکن فیصل آباد شامل. ہلاک اور زخمیوں گرفتار ڈاکو منڈی بہاوالدین، ڈنگہ، فیصل آباد، کھاریاں پولیس کو ریکارڈ یافتہ اشتہاری ملزمان تھے، پولیس

کھاریاں:
ڈاکووں ڈکیتی ، راہزنی، پولیس پر فائرنگ، ڈکیتی مزاحمت سمیت درجنوں مقدمات میں نامزد ریکارڈ یافتہ ملزمان تھے. دوہرے پولیس مقابلہ میں تھانہ ڈنگہ، تھانہ کھاریاں، گلیانہ اور ککرالی کی پولیس نفری شامل، فرار ڈاکوؤں تلاش جاری

اپنا تبصرہ لکھیں