یورپ نے اپنے شہریوں کو کابل سے نکالنے کے لیے پی آئی اے سے مدد مانگ لی

featured
Share

Share This Post

or copy the link

اسلام آباد: یورپی یونین نے اپنے شہریوں کے افغانستان سے جلد انخلا کے لیے پی آئی اے کے سی ای او کو خط لکھ کر مدد کی درخواست کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یورپی یونین کی سفیر اندرولا کمینارا نے افغانستان سے اپنے شہریوں کے انخلا میں مدد کے لیے پی آئی اے کے سی ای او کو خط لکھ دیا ہے۔

خط میں درخواست کی گئی ہے کہ افغانستا ن میں پھنسے 420 یورپین شہریوں کو کابل سے پاکستان لایا جائے۔ خط کے متن کے مطابق کابل ائرپورٹ پر یورپی یونین کے 420 ملازمین اور ان کے بچے پھنسے ہوئے ہیں، ان کو پی آئی اے کے ذریعے منتقل جائے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ ترجحیی بنیادوں پر 251 لوگوں کو کابل سے نکالا جائے اور کابل سے لائے جانے والے ان افراد کو دوسرے طیارے کے ذریعے یورپ منتقل کرنے کے انتظامات کر لیے گئے ہیں.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
یورپ نے اپنے شہریوں کو کابل سے نکالنے کے لیے پی آئی اے سے مدد مانگ لی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!