گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ملکوال میں آتشزدگی، سرکاری ریکارڈ جل کر خاکستر، ویڈیو دیکھیں

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤ الدین : ریسکیو کا کہنا ہے کہ آگ لگنے سے اسٹاف روم کی چھت گر گئی ہے جبکہ ریسکیو ٹیموں نے آگ پر قابو پالیا ہے۔

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 26 جولائی 2021) تفصیلات کے مطابق ریسکیو کا کہنا ہے کہ آگ سٹاف روم سے شروع ہو کر پورے سکول میں پھیل گئی ہے، سرکاری ریکارڈ جل کر خاکستر ہو گیا، آگ لگنے سے اسٹاف روم کی چھت گر گئی ۔ اہل علاقہ نے لکڑی کا فرنیچر اٹھا کر باہر نکالا اور آگ بجھاتے رہے .

سکول میں چھٹی ہونے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ریسکیو ٹیموں نے آگ پر قابو پالیا ۔ ریسکیو کا کہناآگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اسٹاف روم میں لگی ۔

https://www.facebook.com/mbdinnews/videos/1108385179686229

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ملکوال میں آتشزدگی، سرکاری ریکارڈ جل کر خاکستر، ویڈیو دیکھیں

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!