گلوکارہ آئمہ بیگ نے خاموشی سے نکاح کر لیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

معروف پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ اپنے قریبی دوست زین احمد کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔

ایک نجی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ گلوکارہ آئمہ بیگ اپنے قریبی دوست زین احمد کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں۔ آئمہ اور زین کو مختلف مواقع پر ایک ساتھ دیکھا گیا اور کچھ عرصہ قبل انسٹاگرام پر اپنے تعلقات کا باضابطہ اعلان کیا تھا۔

لکس اسٹائل ایوارڈز کی نامزدگیوں کااعلان

ذرائع کے مطابق آئمہ بیگ اور زین احمد کی شادی کینیڈا میں سادہ اور نجی تقریب میں ہوئی۔ تقریب کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جو ان کی شادی کی خبروں کی تصدیق کرتی ہے۔ جوڑے نے اب باضابطہ طور پر شادی کر لی ہے اور ایک نیا سفر شروع کر دیا ہے۔

یاد رہے کہ گلوکارہ آئمہ بیگ اس سے قبل اداکار شہباز شگری کی منگیتر تھیں تاہم کچھ عرصے بعد انہوں نے سوشل میڈیا پر منگنی توڑنے کا اعلان کیا جس کے بعد آئمہ کئی بار زین احمد کے ساتھ نظر آئیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
2
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
گلوکارہ آئمہ بیگ نے خاموشی سے نکاح کر لیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!