’کچا بادام‘ بیچنے والا راتوں رات سوشل میڈیا اسٹاربن گیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

ممبئی: گلی گلی گھوم کر مونگ پھلی بیچنے والے کا سب سے نرالا انداز سوشل میڈیا پرایسا مقبول ہوا کہ وہ راتوں رات اسٹاربن گیا۔

قسمت مہربان ہوتو پھیری والا بھی راک اسٹارجیسی مقبولیت حاصل کرلیتا ہے۔ ایسا ہی کچھ ہوا بھارتی ریاست مغربی بنگال کے ایک مونگ پھلی بیچنے والے بھوبن کے ساتھ جوگلی گلی گھوم کرمونگ پھلی بیچتا تھا جسے اس کے علاقے میں ’کچا بادام ‘ کہا جاتا ہے۔

بھوبن کا گانا’کچا بادام‘ گا کرمونگ پھلی بیچنے کا منفرد انداز سوشل میڈیا پرآیا تودیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگیا۔ کیا بچے کیا بڑے سب ’کچا بادام‘ گنگناتے اورگاتے نظرآتے ہیں.

’کچا بادام‘ گانے پر بالی وڈ کے کئی مشہوراسٹارزبھی اپنی ویڈیوز انسٹا پرریلیز کرچکے ہیں اورغیرملکی بھی ’کچا بادام‘ کے مداح بن گئے ہیں۔ بھوبن کا کہنا ہے کہ سمجھ میں نہیں آرہا اتنی شہرت کیسے مل گئی ۔جس نے اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پرریلیز کی وہ اس شخص کے شکرگزارہیں۔

سوشل میڈیا نے زندگی بدل دی اب لوگ فنکشنز میں بلاتے اور’کچا بادام‘ سن کرمیرے ساتھ ناچتے اورگاتے ہیں۔اتنی پسندیدگی پرلوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
’کچا بادام‘ بیچنے والا راتوں رات سوشل میڈیا اسٹاربن گیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!