کيا پاکستان ميں پیٹرول مہنگا ہوجائے گا ؟

petrol price in pakistan today
Share

Share This Post

or copy the link

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آئی ايم ايف چاہتا ہے کہ فيول پر سبسڈی نہ دی جائے اور ہم آئی ايم ايف پروگرام دوبارہ شروع کرنے کے خواہش مند ہيں۔

وزير خزانہ مفتاح اسماعيل نے واشنگٹن ميں تھنک ٹينک سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی ايم ايف پاکستان کے معاشی ڈھانچے ميں اصلاحات چاہتا ہے۔ آئی ايم ايف پاکستان ميں اسٹرکچرل اصلاحات چاہتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف نظر انداز، حکومت ن سیلز ٹیکس صفر کرنے کے بعد پٹرولیم لیوی بھی کم کر دی

اس موقع پر انہوں نے بتایا کہ ہم متفق ہيں کہ يہ اصلاحات ضروری ہیں اور انہيں متنازع نہيں ہونا چاہيے، ايف اے ٹی ايف کی گرے لسٹ سے نکلنا چاہتے ہيں اور پاکستانی معيشت کو درآمدات سے برآمدات کی جانب سے ليکر جانا چاہتے ہيں۔

وزیر خزانہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ دوست ممالک بھی چاہتے ہيں کہ پاکستان کا آئی ايم ايف پروگرام دوبارہ شروع ہو۔ پاکستان ميں معاشی استحکام کيلئے کوشاں ہيں۔ کوشش ہے کہ ريزرو ميں 50 فيصد تک اضافہ ہو۔ وفاقی وزیر کے مطابق ايک سال کے اندر انتخابات کی طرف جائيں گے، جب کہ تیل کی قیمتوں پر ان کا کہنا تھا کہ تیل کی قیمتوں میں غیر حقیقی کمی کر کے عمران خان ہمارے لیے جال بچھا کرگئے .

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
کيا پاکستان ميں پیٹرول مہنگا ہوجائے گا ؟

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!