منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 25 جون 2021) تلاش ورثاء :ان باباجی کو میلہ نوشو پاک سے کورونا علامات کے پیش نظر ریسکیو 1122 عملہ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پھالیہ لایا جہاں پر انہوں نے اپنا نام طارق بتایا اور تھوڑی دیر بعد انتقال کر گئے.
اگر کسی کو انکے بارے پتہ ہوتو ایڈمن آفیسر محمد خان منیر صاحب سے 03334007789 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ورثاء تک پہنچا جاسکے..
