آس ویلفئیر سوسائٹی کدھر کی خصوصی کاوش، گورنمنٹ‌ سکول میں فٹبال سٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

کدھر فٹبال کلب اور آس ویلفئیر سوسائٹی کی خصوصی کاوشوں اور آپ تمام دوست احباب اور اہلیان کدھر کے بھر پور تعاون سے گورنمنٹ ہائی سکول کدھر میں میاں مون فٹبال سٹیڈیم (فلڈلائٹ) کا باقاعدہ افتتاح 19 مئی 2021 بروز بدھ کو کر دیا گیا ہے

(میاں مون فٹبال سٹیڈیم کدھر ضلع منڈی بہاوالدین میں اپنی مدد آپ کے تحت بننے والا پہلا فلڈلائٹ سٹیڈیم ہے) کدھر فٹبال کلب تعاون کرنے والے تمام احباب کا بھر پور شکرگزار ہے آپ نے ہماری آواز پر لبیک کہا اور ہمیں سپورٹ کیا کدھر شریف میں سٹیڈیم بننے سے نوجوان نسل جو بے راہ روی کا شکار ہو رہی تھی اس کا رجحان ایک بار پھر کھیلوں کی طرف ہو گیا ہے جو کہ نہایت ہی مثبت اقدام ہے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
آس ویلفئیر سوسائٹی کدھر کی خصوصی کاوش، گورنمنٹ‌ سکول میں فٹبال سٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!