ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر انور سعید کنگرا نے متعدد تھانہ جات کے SHO’S کے تبادلے کردیے۔
سب انسپکٹر اکرم ہجن کو ایس ایچ او تھانہ بھاگٹ لگادیا گیا۔ سب انسپکٹر ظفر اقبال کو ایس ایچ او تھانہ پاہڑیانوالی لگا دیا گیا۔
سب انسپکٹر عبدالرحمن کو ایس ایچ او تھانہ پھالیہ لگادیا گیا۔ سب انسپکٹر ساجد بھٹی کو ایس ایچ او تھانہ قادر آ باد لگا دیا گیا۔
