ڈپٹی کمشنر کا منڈی بہاوالدین جیل، ہسپتال کا دورہ، مریضوں اور قیدیوں میں عید کے تحائف تقسیم

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاءالدین ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر توقیر الیاس چیمہ کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال، گورنمنٹ چلڈرن اسپتال اور ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ، چھٹی مریضوں، بچوں اور قیدیوں، حوالاتیوں میں مٹھائی اور عید کے تحائف تقسیم کئے، جیل کے قیدیوں کیلئے ایک ماہ سزا میں معافی کا اعلان کر دیا

منڈی بہاءالدین ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر توقیر الیاس چیمہ کے ہمراہ عید الاضحٰی کے موقع پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال، چلڈرن اسپتال کا دورہ کیا انہوں نے اسپتال میں موجود مریضوں کی عیادت کی اور ان میں عید کے تحائف اور مٹھائی تقسیم کی، ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا بعد ازاں ڈسٹرکٹ جیل پہنچے جہاں انہوں نے قیدیوں اور حوالاتیوں میں عید کے تحائف اور مٹھائی تقسیم کی.

انکا کہنا تھا کہ نفرت انسان سے نہیں جرم سے یے، دعا یے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو ملک کا پر امن شریف شہری بننے کی توفیق عطا فرمائے، ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر قیدیوں کیلئے ایک ماہ سزا کی معافی کا اعلان بھی کیا، ڈسٹرکٹ جیل کے سپرنٹنڈنٹ وحید خان کی جانب سے جیل کی نکاسی آب کے مسئلہ پر توجہ دلانے پر اسے فوری حل کرنے کی یقین دہانی کروائی،

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ڈپٹی کمشنر کا منڈی بہاوالدین جیل، ہسپتال کا دورہ، مریضوں اور قیدیوں میں عید کے تحائف تقسیم

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!